Home / Entertainment / National Songs / Hum Zinda Qaum Hain Painda Qaum Hain

Hum Zinda Qaum Hain Painda Qaum Hain

Hum Zinda Qaum Hain Painda Qaum Hain Pakistani Milli Naghma

ہم زندہ قوم ہیں ، پائندہ قوم ہیں
ہم سب کی ہے پہچان
ہم سب کا پاکستان پاکستان پاکستان
ہم سب کا پاکستان
ہر دل کی افق پر ہے چاند ایک ستارہ ایک
ہے کلمہ بھی واحد ، پرچم بھی ہمارا ہے
ہم یک دل ، ہم یک جان
ہم یک دل ، یک جان
ہم زندہ قوم ہیں ، پائندہ قوم ہیں
ہم سب کی ہے پہچان
ہم سب کا پاکستان پاکستان پاکستان
ہم سب کا پاکستان
اخلاص یقین تنظیم ، ہے ملت کا منشور
ہر چارہ و منزل پر ، ملت کے دل کا نور
اللہ نبی قرآن
اللہ نبی قرآن
ہم زندہ قوم ہیں ، پائندہ قوم ہیں
ہم سب کی ہے پہچان
ہم سب کا پاکستان پاکستان پاکستان
ہم سب کا پاکستان
رحمت کی طرح سرپر، بہنوں کی ردائیں ہیں
ہمت کے لیے ہمراہ، ماؤں کی دعائیں ہیں
ہم پر رب کا احسان
ہم پر رب کا احسان
ہم زندہ قوم ہیں ، پائندہ قوم ہیں
ہم سب کی ہے پہچان
ہم سب کا پاکستان پاکستان پاکستان
ہم سب کا پاکستان
اسلام کے لشکر میں ، ہے قاسم سے فرزند
اس ملک و ملت میں ، بچے بھی کڑی کمند
بوڑھے بھی چھڑی کمان
بوڑھے بھی چھڑی کمان
ہم زندہ قوم ہیں ، پائندہ قوم ہیں
ہم سب کی ہے پہچان
ہم سب کا پاکستان پاکستان پاکستان
ہم سب کا پاکستان
ان ملوں ، مشینوں کے سب پہیے گھومیں گے
مزدور بھی ہونگے شاد ، دہکان بھی جھومیں گے
سونا دیں گے کھلیاں
سونا دیں گے کھلیاں
ہم زندہ قوم ہیں ، پائندہ قوم ہیں
ہم سب کی ہے پہچان
ہم سب کا پاکستان پاکستان پاکستان
ہم سب کا پاکستان

Check Also

Watan Ki Matti Gawah Rehna – Nayyara Noor

Watan Ki Matti Gawah Rehna – Nayyara Noor, Great Pakistani Milli Naghma  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *